حرف حصر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم یا فعل کی خصوصیت ظاہر کرنے کے لیے آئے، مثلاً ہی، صرف، محض، بس، خالی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم یا فعل کی خصوصیت ظاہر کرنے کے لیے آئے، مثلاً ہی، صرف، محض، بس، خالی۔